سوال

ایک آدمی نے اپنی تین سالہ بھانجی کو گود لیا بعد میں اس کی اپنی اولاد بھی ہوئی تو کیاان کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

جی ہو سکتاہے۔

لمافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(280،البشریٰ)
تحل للرجل عمّۃ عمّۃ أمہ وخالۃ خالۃ ابیہ وکذلک تحل لہ بنات العمّات وبنات الأعمام وبنات الأخوال وبنات الخالات
وکذافی شرح الوقایة:(2/12،امدادیہ)
وکذا عمات الاب والام وعمات الجد والجدۃ لکن بنات ھؤلاءان لم یکن صلبیۃ لاتحرم کبنت العمّ والعمّۃ وبنت الخال والخالۃ
وکذافی بدائع الصنائع:(2/531،رشیدیہ)
وکذافی تفسیر المظہری:(2/51،رشیدیہ)
وکذافی فتح القدیر:(3/199،رشیدیہ)
وکذافی در المختار:(4/110،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(9/6626،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
12،7،1443/2022،2،14
جلد نمبر:26 فتوی نمبر: 114

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔