سوال

حالت روزہ ایک آدمی سے غلطی سے ناک میں پانی چلا گیا تو اس نے بعد میں کھاناپینا شروع کردیاتواس پر کفارہ ہو گا یا نہیں ؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

اس پر قضاء ہو گی کفارہ نہیں ہو گا۔

لمافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(255،البشریٰ)
لوتمضمض الصائم فدخل الماء فی حلقہ خطأفھو ذاکر لصومہ فسد صومہ وعلیہ القضاء دون الکفارۃ
وکذافی الھندیة:(1/206،رشیدیہ)
لواکل اوشرب او جامع ناسیا وظن ان ذلک فطرہ فاکل متعمدا لا کفارۃ علیہ وان علم ان صومہ لا یفسدہ بالنسیان عند ابی حنیفۃ رحمہ اللّٰہ تعالی لا تلزمہ ھو الصحیح
وکذافی خلاصة الفتاوی:(1/258،رشیدیہ)
وکذافی الھدایة:(1/199،رشیدیہ)
وکذافی السراجیة(161،زمزم)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/1707،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/417،الطارق)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
17،9،1443/2022،4،19
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:192

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔