سوال

ایک آدمی پر صدقۃ الفطر واجب ہوا اور اس نے ادا نہ کیا بعد میں وہ فقیر ہو گیا تو اس سے صدقۃ الفطر ساقط ہو جائے گا؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں صدقۃ الفطر ساقط نہیں ہو گا۔

لمافی التنویر والدر:(3/366،رشیدیہ)
فلا یسقط ا)فطرۃ ولذا الحج( بھلاک المال بعد الوجوب )کما لا یبطل النکاح بموت الشھود۔
وفی بدائع الصنائع:(2/208،رشیدیہ)
“ان صدقۃ الفطر تتعلق بالذمۃ وذمتہ قائمۃ بعد ھلاک المال ،فکان الواجب قائما والزکاۃ تتعلق بالمال فتسقط بھلاکہ ۔ “
وکذافی المبسوط:(3/110،دار المعرفہ)
وکذافی البحر الرائق:(2/439،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/2040،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/374،الطارق)
وکذافی فتح القدیر:(2/291،رشیدیہ)
وکذافی النھر الفائق:(1/471،قدیمی کتب خانہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ طیب کان اللہ لہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18،9،1443/2022،4،20
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:5

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔