سوال

ایک آدمی کا پولٹری فارم ہے اس میں مرغیاں مر جاتی ہیں تو کیا مری ہوئی مرغیوں کا گوشت اپنے مچھلی فارم کی مچھلیوں کو کھلا سکتا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاًومسلماً

نہیں کھلا سکتا۔

لما فی الھدایہ(4/157،البشریٰ)
ویکرہ شرب دردی الخمر والامتشاط بہ؛لانہ فیہ اجزاء الخمر ،والانتفاع بالمحرم حرام ،․․․․․․․․․․وکذا لا یسقیہا الدواب وقیل لا تحمل الخمر الیہا اما اذا قیدت الی الخمر: فلا باس بہ ،کما فی الکلب والمیتۃ
وفی الحاشیۃ تحت قولہ کما فی الکلب والمیتۃ :فلا تحمل المیتۃ الی الکلب ،ولو قید الکلب الی المیتۃ یجوز․
وفی فقہ البیوع(1/309،معارف القرآن)
اذا تنجس الخبز او الطعام، لا یجوز ان یطعم الصغیر ،او المعتوہ،اوالحیوان الماکول اللحم ․وقال اصحابنا لایجوز الانتفاع بالمیتۃعلی ای وجہ ولا یطعمھا الکلاب والجوارح
وکذا فی الفتاویٰ الھندیہ(5/344،رشیدیہ) وکذا فی الفتاوی التاتارخانیہ(18/502،فاروقیہ)
وفی خلاصہ الفتاوی(4/304،رشیدیہ) وکذا فی البحر الرائق(8/335،رشیدیہ)
وکذا فی المحیط البرھانی(8/444،دار احیاء تراث العربی) وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ(4/6597،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ طیب کان اللہ لہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
16/5/1443-2021/12/21
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:70

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔