سوال

ایک شخص ان پڑھ ہونے کی وجہ سے قرأت پر قادر نہیں اور دوسرا شخص عذر کی وجہ سجدہ نہیں کرسکتا تو ان دونوں میں سے امام کون ہوگا؟یا اکیلے اکیلے نماز پڑھ لیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں دونوں میں سے کوئی بھی امام نہیں بن سکتا،اس لیے اکیلے اکیلے نماز پڑھ لیں۔

لمافی الفتاوی الھندیة:(1/84،رشیدیة)
ویجوز اقتداء المعذور بالمعذوران اتحدعذرھما وان اختلف فلایجوز
وفی ردالمحتارعلی الدرالمختار:(1/578،رشیدیة)
قولہ ومعذوربمثلہ الخ)أی إن اتحد عذرھما،وإن اختلف لایجوز
وفی البحرالرائق:(1/241،رشیدیة)
وفی مجمع الأنھر:(1/167،المنار)
وفی فتح القدیر:(1/377،رشیدیة)
وفی تبیین الحقائق:(1/141،امدادیة)
وفی الفتاوی السراجیة:(98،زمزم کراچی)
وفی الفقہ الإسلامی وأدلتہ:(2/1245،رشیدیة)
وفی الفتاوی التاتارخانیة:(2/254،فاروقیة)
وفی کتاب الفقہ:(353،360،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:ولی اللہ غُفرلہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
16/9/1443/2022/4/18
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:164

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔