سوال

اگرامام رکوع میں ہو،تونیاشامل ہونےوالامقتدی،تکبیرکہتےہوئےہاتھ اٹھائےیانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہاں!یہ مقتدی تکبیرکہتےہوئےہاتھ اٹھائےگا۔

لما فی المبسوط للسرخسی:(1/10،دارالمعرفة)
قال اذاارادالرجل الدخول فی الصلوۃکبّرورفع یدیہ حذاءاذنیہ
وفی الھندیة:(1/73،رشیدیہ)
اذاارادالدخول فی الصلوۃکبّرورفع یدیہ حذاءاذنیہ
وکذافی التاتارخانیة:(2/48،فاروقیہ)
وکذافی الخانیة:(1/85،رشیدیہ)
وکذافی البدائع:(1/465،رشیدیہ)
وکذافی کتاب الاصل:(1/28،عالم الکتب)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/30،ادارةالقرآن)
وکذافی تنویرالابصار:(1/479،سعید)
وکذافی الھدایة:(1/97،المیزان)
وکذافی کنزالدقائق:(24،حقانیہ)
وکذافی الفتاوی السراجیة:(61،زمزم)
وکذا فی القدوری:(24،الخلیل)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غفرلہ الکریم
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
19/3/1443/2021/10/26

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔