سوال

نیندکےبعداُٹھ کرہاتھ دھونےکےبارےکیاحکم ہے؟کیاسنت ہے،چاہےیقین ہوکہ ہاتھ پاک اورصاف ہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اگرہاتھ پاک ہونےکایقین ہوتوبیدارہونےکےبعدہاتھ دھونامستحب ہے۔

لما فی صحیح البخاری:(1/89،رحمانیہ)
عن أبی ھریرۃان رسول اللہﷺ قال:اذاتوضأاحدکم فلیجعل فی انفہ مآءثم لینتثرومن استجمرفلیوترواذااستیقظ احدکم من نومہ فلیغسل یدہ قبل ان یدخلہافی وضوئہ فان احدکم لایدری این باتت یدہ
وفی فتح الباری:(1/350،قدیمی)
قولہ:(واذااستیقظ..من نومہ)أخذبعمومہ الشافعی،والجمھورفاستحبوہ عقب کل نوم…ثم الأمرعندالجمھورعلی الندب
وکذافی فتح القدیر:(1/17،رشیدیہ)
وکذافی تحفةالأحوذی:(1/116،قدیمی)
وکذافی فتح الملھم:(2/296،دارالعلوم کراچی)
وکذافی البحرالرائق:(1/37،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غفرلہ الکریم
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
1/9/1443/2022/4/3
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:114

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔