سوال

ایک شخص جماعت میں گیا ہوا تھا وہیں فوت ہوگیا،بعض حضرات اس کو شہید کہہ رہے ہیں ،کیا یہ شخص شہید ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

جماعت میں فوت ہونے والے شخص کو حکماًشہید کہہ سکتے ہیں۔

لمافی المعجم الکبیر للطبرانی:(5/364،بیروت)
قال:ان شہداءامتی اذن لقلیل:المقتول فی سبیل اللہ شہید،والمرءیموت علی فراشہ فی سبیل اللہ شہید۔۔۔۔۔۔۔
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1589،رشیدیة)
شہید فی حکم الآخرۃفقط۔۔۔۔۔۔۔طالب العلم اذا مات علی طلبہ۔۔۔۔۔۔قال الحنابلۃ:ومن مات فی سبیل اللہ کمن مات فی الحج ومن مات فی طلب العلم
وکذافی ردالمحتار:(3/195،رشیدیة)
وکذافی تفسیر القرطبی:(3/364،موسسته التاریخ)
وکذافی تحفة الاحوذی:(5/292،قدیمی)
وکذافی شرح الطیبی:(7/359،دارالکتب العلمیة)
وکذافی کتاب الفقہ:(1/447،حقانیة)
وکذافی المرقاۃ(7/359، التجاریة)
وکذافی تفسیر المظہری:(1/578،رشیدیة)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ ایضاً:(2/1590،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:ولی اللہ غُفرلہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
27/3/1443/2021/11/3
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:112

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔