سوال

ایک شخص کے کھیت میں خنزیر مرگیااور سیلاب کا پانی آیا تو پورے کھیت میں گندم کی فصل پر اس پانی کا مکمل اثر پہنچا،کیا یہ فصل استعمال کے لیے حلال ہے؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

حلال ہے۔

لما فی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:( 1/45،الطارق)
الجفاف آلۃ مطہرۃ للارض المتنجسۃفقط ،فاذا جفت الارض المتنجسۃ،ولم یظھر اثر للنجاسۃ طھرت بالجفاف، وکل ما کان ثابتا فی الارض ثبات استقرار، کالشجر والکلأَ والحصی والرمل، یاخذحکم الارض
وفی المحیط البرھانی:(1/382،احیاء تراث العربی)
وعن الحسن بن ابی مطیع رحمہ اللہ تعالی قال :لو ان ارضا اصابتھا نجاسۃ ،فصب علیھا الماء ، فجری علیھا الی ان اخذت قد رذراع من الارض ،طھرت الارض والماء طاھر ،ویکون ذلک بمنزلۃ الماء الجاری
وکذا فی الجوھرة النیرة:(1/104،قدیمی)
وکذا فی البنایہ:(1/727،رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی العالمکیریہ:(1/44، رشیدیہ)
وکذا فی الدر المختار: 1/311،سعید )
وکذا فی فتاوی النوازل:(35،الحقانیہ)
وکذا فی فتاوی الولوالجیہ:(1/44،الحرمین)

واللہ اعلم بالصواب
محمد مظہر اقبال عفی عنہ
دارالافتاءجامعۃ الحسن ساہیوال
9،8، 1440، 2019، 4، 15
جلد نمبر:19 فتوی نمبر:26

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔