سوال

بعض عوام میں یہ بات مشہورہےکہ دوران جماع باتیں کرنے سےاولادگونگی اوربہری پیداہوتی ہے۔اس بات کی شرعی حیثیت وحقیقت کیا ہے؟

جواب

الجواب حامدامصلیا

امدادالمفتین(2/856،دارالاشاعت)میں لکھا ہےکہ”حالت جماع میں کلام کرنامکروہ ہے۔لیکن یہ اسوقت ہےجب کسی دوسرےسےکلام کرےاورخودزوجہ سےکلام کرنےمیں مضائقہ نہیں۔

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
29-04-1443/2021-12-5
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:151

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔