سوال

بچوں کوبہلانےکےلیےیاشوقیہ طورپر،پرندےپالناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائزہےبشرطیکہ اس کےکھانےپینےوغیرہ کاخیال رکھاجائے۔

لما فی الصحیح البخاری:(2/431،رحمانیہ)
حدثناابوالتیّاح قال سمعت انس بن مالک یقول ان کان النبی لیخالطناحتی یقول لاخٍ لی صغیریااباعُمیرمافعل النُّغیر
وفی الشامیة:(6/401، سعید)
قولہ واماللاستئناس فمباح)قال فی المجتبی رامزاً:لابا س بحبس الطیوروالدجاج فی بیتہ،ولکن یعلفھاوھو خیرمن ارسالھافی السکک.وفی القنیۃرامزاً:حبس بلبلافی القفص وعلفھالایجوز.اقول:لکن فی فتاوی العلامۃ قارئ الھدایۃ:سئل ھل یجوزحبس الطیورالمغردۃوھل یجوزعتقھاوھل فی ذلک ثواب000؟فاجاب:یجوزحبسھا للاستئناس بھا،وامااعتاقھافلیس فیہ ثواب
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(5/438،الطارق)
واماامساک الحمام للاستئناس فمباح فلاباس بحبس الطیوروالدجاج فی بیتہ،ولکنہ یعلفھافھوخیرمن ارسالھافی السکک
وکذافی الصحیح لمسلم:(2/218،رحمانیہ)
وکذافی سنن ابی داوٗد:(2/337،رحمانیہ)
وکذافی مشکوٰةالمصابیح:(2/430،رحمانیہ)
وکذافی مرقاةالمفاتیح:(8/619،التجاریہ)
وکذافی شرح الطیبی:(9/152،دارالکتب)
وکذافی معالم السنن:(3/594،المعارف)
وکذافی عون المعبود:(13/139،قدیمی کتب خانہ)
وکذافی تکملةفتح الملھم:(4/225،دارالعلوم کراتشی)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غُفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
17/2/1443/2021/9/25
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:25

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔