سوال

بچی کانام” اُمَیْمَہ نور“رکھناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

جائزہے۔

لمافی سنن النسائی:(1/25،رحمانیة)
حکیمۃبنت امیمۃعن امھااُمَیْمَۃبنت رقیقۃقالت کان للنبی صلی اللہ علیہ وسلم قدح من عیدان یبول فیہ ویضعہ تحت السریر۔
وفی اسدالغابةفی معرفةالصحابة:(3/1479،الوحیدیة)
اُمَیْمَۃبنت بشیراخت النعمان بن بشیربن سعدالانصاریۃ۔
وکذافی صحیح البخاری:(2/298،رحمانیة)
وکذافی سنن ابی داؤد:(2/334،رحمانیة)
وکذافی مشکوۃالمصابیح:(1/44،رحمانیة)
وکذافی المعجم الوسیط:(27،دارالدعوۃ)
وکذافی الاصابةفی التمییزالصحابة:(2/2429،الوحیدیة)
وکذافی المحیط فی اللغة:(10/458،بیروت)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
1443-05-16/2021-12-21
جلدنمبر:26 فتوی نمبر:61

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔