الجواب حامداومصلیا
اس مسئلہ میں اختلاف ہے۔ایک قول کے مطابق امام نےرکوع میں سجدہ تلاوت کی نیت کرلی تویہ نیت مقتدیوں کی طرف سےبھی کافی ہوجائےگی اورایک قول کےمطابق مقتدیوں کوخوداپنی نیت کرناہوگی ورنہ ان کاسجدہ تلاوت ادانہیں ہوگا،اس لیےبہتریہ ہےکہ امام رکوع میں سجدہ تلاوت کی نیت نہ کرے۔
لمافی الدر:(2/707،رشیدیة)
“ولونواھافی رکوعہ ولم ینوھاالمؤتم لم تجزہ.”
وفی الردالمحتار:
لم تجزہ)ای:لم تجزنیۃالامام المؤتم ولاتندرج فی سجودہ وان نواھاالمؤتم فیہ،لانہ لمانواھاالامام فی رکوعہ تعین لھا(علی الصفحۃالاتیۃ)وفی القھستانی:واختلفوافی ان نیۃالامام کافیۃ کمافی الکافی،فلولم ینوالمقتدی لاینوب علی رای (بعد اسطر ) والمتبادرمن کلام القھستانی السابق انہ خلاف الاصح حیث قال:علی رای فتامل
وفی حاشیةالطحطاوی علی مراقی الفلاح:(486،قدیمی)
وینبغی ذلک للامام)ان یجعلھا فی رکوع الصلاۃان کانت سریۃاوفی سجودھاان کانت جہریۃای ولایجعل لھا رکوعا اوسجودا مستقلاخوف الفسادمن غیرہ ولواخرذلک بعدقولہ وسجودھاان لم ینوہ لکان اولی،وفی الدرولونواھافی رکوعہ ولم ینوھاالمؤتم لم یجزہ ویسجداذاسلم مع الامام ویعیدالقعدۃولوترکھافسدت صلاتہ کذافی القنیۃ،وینبغی حملہ علی الجھریۃ
وکذافی الھندیة:(1/134،رشیدیة)
وکذافی البحرالرائق:(2/218، رشیدیة)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(2/478،فاروقیة)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(24/221،علوم اسلامیة)
واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
19-05-1443/2021-12-24
جلدنمبر :26 فتوی نمبر:49