سوال

اقامت کہنےکیلئےایک آدمی امام کےمصلےپرآنےسےپہلےجلدی جلدی اقامت کہتاہےاس خوف سے کےکوئی دوسرانہ کہہ لےشرعا ایساکرنادرست ہےیانہیں؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

واضح رہےکہ اقامت کہنےکازیادہ حقدارمؤذن یامؤذن سےاجازت لینےوالاہے۔اجازت کےبعدامام کے مصلے پر آنے سےپہلےاقامت کہناجائزہے۔

لمافی جامع الترمذی:(1/148،رحمانیة)
“عن زیادبن الحارث الصدائی قال امرنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان اؤذن فی صلاۃالفجرفاذنت فارادبلال ان یقیم فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان اخاصداءقداذن ومن اذن فھویقیم.”
وفی الفتاوی الھندیة:(1/54،رشیدیة)
“وان اذن رجل واقام آخران غاب الاول جازمن غیرکراھۃ،وان کان حاضراویلحقہ الوحشۃباقامۃغیرہ یکرہ وان رضی بہ لایکرہ عندناکذافی المحیط.”
وفی المختصرفی الفقہ الحنفی:(99،بشری)
“من اذن :فھواحق بان یقیم،فان اقام غیرہ:یکرہ،الاان یغیب المؤذن اویرضی لغیرہ:فیجوزبلاکراھۃ.”
وکذافی سنن الکبری:(1/586،بیروت) وکذافی شرح معانی الاثار:(1/97،رحمانیة)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(2/159،فاروقیة) وکذافی مجمع الانھر:(1/118،المنار)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/719،رشیدیة) وکذافی الھندیة:(1/57،رشیدیة)
وکذافی البحرالرائق:(1/447،رشیدیة) وکذافی الدر:(2/87،رشیدیة)
وکذافی کتاب الفقہ:(1/278،الحقانیة)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
2022-01-29/1443-06-25
جلدنمبر:26 فتوی نمبر:97

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔