سوال

جمعہ کی سنن قبلیہ2 رکعت پڑ ھنے کی بھی گنجا ئش نہیں ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جمعہ سے پہلے چا رسنت مؤ کد ہ ہیں دو رکعت پر اکتفا ء د و رست نہیں اگر دو پڑھ لیں تو وہ ظہر سے پہلے وا لی ما ثو ر سنت شما ر نہیں ہونگی ۔

لما فی الھند یة :(1/112،رشید یة)
و قبل الظہر والجمعۃ و بعد ھا أر بع کذا فی المتو ن و الا ر بع بتسلیمۃ و ا حد ۃ عند نا حتی لو صلا ھا بتسلیمتین لا یعتد بہ عن السنۃ
وفی التنو یر مع الد ر :(2/12،سعید )
و سن) مؤ کد ا (أربع قبل الظہر و) أ ر بع قبل (الجمعۃ و) أر بع( بعد ھا بتسلیمۃ )فلو بتسلیمتین لم تنب عن السنۃ
وکذافی الشا میة:(2/13،سعید)
وکذا فی فتح القد یر :(1/459،رشید یة)
وکذا فی العنا یة:(1/461،رشید یة)
وکذا فی حا شیة الطحطا وی علی الدر:(1/284،رشید یة)
وکذا فی البحر الر ائق :(2/87،رشید یة)
وکذا فی منحة الخا لق علی البحر الرا ئق:(2/87،رشید یة)

 

واللہ اعلم بالصواب
عبد الو ہاب بن قا سم خا ن ڈ یر وی
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2/8/1442/2021/3/17
جلد نمبر:24 فتوی نمبر:101

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔