سوال

جو سبزیاں باربار کاٹی جاتی ہیں کیاان کا عشر ہر مرتبہ دینا ہو گا یا صرف ایک مرتبہ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ہر مرتبہ دینا ہو گا۔

لما فی الشامیة : ( 2/326  ،سعید )
قولہ وحولان حول) حتی لو أخرجت الارض مراراًوجب فی کل مرۃ لاطلاق النصوص عن قید الحول ولأن العشر فی الخارج حقیقۃفیتکرربتکررہ
 وفی المبسوط( 2/208  ،دار المعرفة )
رجل لہ رطبۃ فی أرض العشر وھی تقطع فی کل أربعین یوماًقال یأخذ منھا العشر کلما قطعت
وکذافی بدائع الصنائع : ( 2/184  ،رشیدیہ )
وکذا فی فتاوی الھندیة : ( 2/238  ، رشیدیہ )
وکذافی الفقہ الحنفی : ( 1/366  ،طارق )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ: (3 /1814  ، رشیدیہ )

واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمٰن غفر لہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

2022/12/31/7/6/1444

جلد نمبر :28 فتوی نمبر : 144    

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔