سوال

ذبح اور گوشت بناتے وقت کپڑوں کو خون لگ جائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

خون دو طرح کا ہوتا ہے(1)جانور کو ذبح کرتے  وقت جو رگوں سے فوارے کی طرح نکلتا ہے(2)گوشت کاٹتے وقت گوشت سے رسنےوالا خون ،پہلے والا نجس ہوتا ہے جبکہ دوسرا پاک ہوتا ہے۔

لما فی الفتاوی الھندیة : (1 /46  ،رشیدیہ )
وما یبقی من الدم فی عروق المذکاۃ بعد الذبح لا یفسد الثوب وان فحش کذا فی فتاوی قاضیخان ،وکذا الدم الذی یبقی فی اللحم  لانہ لیس بمسفوح
 وفی بدائع الصنائع( 1/196  ،رشیدیہ )
والدم الذی یبقی فی العروق واللحم بعد الذبح طاھر لانہ لیس بمسفوح ولھذا حل تناولہ مع اللحم
وکذافی فتاوی قاضیخان: ( 1/18،19  ،رشیدیہ )
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیہ : ( 1/431  ،فاروقیہ )
وکذافی البحر الرائق : ( 1/398  ،رشیدیہ )
وکذا فی  النھر الفائق: (1 /147  ،قدیمی کتب خانہ )
وکذافی الشامیة : ( 1/575  ،رشیدیہ )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ : ( 1/303  ،رشیدیہ )
وکذافی الفتاوی الولوالجیة : ( 1/42  ،الحرمین شریفین )

واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمان

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

11/8/1444/4/3/2023

جلد نمبر : 29 فتوی نمبر :104

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔