سوال

عورت کسی ایسےمقام پرنماز اداکرے کہ جہاں اجنبی مردوں کی آمدورفت ہومثلا ٹرین،ہسپتال،وغیرہ تو وہاں پر وہ چہرہ چھپاکر نمازپڑھے گی یا کھول کر ۔

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

مذکورہ مقام پرعورت چہرہ چھپاکر نمازپڑھے گی۔

لما فی البحر الرائق: ( 1/470 ،رشیدیہ )
” قال مشایخنا:تمنع المراۃ الشابۃ(من کشف وجھھا بین الرجال)فی زماننا للفتنۃ . “
وفی غنیة المستملی: (1 /212 ،رشیدیہ )
(وقال فی )الفتاوی(الخاقانیۃ المعتبر فی افساد الصلوۃ انکشاف مافوق الاذنین)من الشعر— واما النظر الیہ من الاجنبی فلایحل بالاتفاق قال فی الکفایۃلا لانہ عورۃ —بل لان النظر الی شعورھن فتنۃ کالنظرالی وجہ المراۃ الشابۃ
وکذافی الشامیة: (1 /406 ،سعید )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ : (1 /745 ،رشیدیہ )
وکذا فی النھر الفائق : (1 / 183 ،قدیمی )
وکذا فی حاشیة الطحطاوی علی الدرالمختار: ( 1/ 191 ،رشیدیہ )
وکذا فی الشامیة: (1 /406 ،سعید )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ: (4 /2652 ،رشیدیہ )

واللہ اعلم بالصواب
محمداکرام غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
17-6-1440،2019-2-23
جلد نمبر :18 فتوی نمبر :18

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔