سوال

موبائل پر ریکاڈنگ شدہ آیت سجدہ سنیں تو اس سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟ سجدۃ تلاوت واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

نہیں۔

لما فی الفتاوی العالمکیریہ:(1/132،رشیدیہ)
” ولاتجب اذا سمعھا من الطیر . “
وفی المحیط البرھانی:(2/362،داراحیاءتراث)
” واذا سمعھا من الطیر لایجب علیہ السجدۃ. “
وکذافی الفتاوی التاتار خانیہ:(2/462،فاروقیہ)
وکذافی الفتاوی السراجیة:(92،زمزم)
وکذافی البحرالرائق:(2/213،رشیدیہ)
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح:(485،قدیمی کتب خانہ)
وکذافی خلاصة الفتاوی:(1/184،رشیدیہ)
وکذافی رد المحتار:(701/2،دارالمعرفة)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/287،الطارق)
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی الدر المختار:(1/324،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمد عبداللہ غفرلہ ولوالدیہ کوٹ ادو
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
24/8/1443/2022/3/28
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:109

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔