سوال

میز،کرسی پر کھانا کھانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانا سنت ہے،البتہ میز،کرسی پر کھاناکھانا جائزاور مباح ہے۔

لما فی صحیح البخاری:(2/811،قدیمی)
 عن حمید أنہ سمع أنسا یقول: أقام النبی صلی اللہ علیہ وسلم یبنی بصفیۃ فدعوت المسلمین الی ولیمۃ أمر بالانطاع فبسطت فألقی علیھا التمر والأقط والسمن
وفی عمدة القاری:(21/35،بیروت)
قال ابن بطال أکل المرقق جائز مباح ولم یترکہ سیدنا رسول صلی اللہ علیہ وسلم الا زھدا فی الدنیا و ترکا للتنعم وایثارالما عنداللہ و غیر ذلک وکذلک الأکل علی الخوان ولیس نفی أنس رضی اللہ عنہ أن النبی  صلی اللہ علیہ وسلم   لم یأکل علی خوان ولا انہ أکل شاۃ سمیط  ۔ ۔ ۔   الخ
وکذافی الصحیح لمسلم:(2/188،قدیمی)
وکذا فی سنن أبی  داؤد:(2/173،رحمانیة)
 وکذافی سنن ابن ماجة:(1/373،رحمانیة)
وکذا فی مشکوة المصابیح:(2/173،رحمانیة)
وکذا فی تحفة الاحوذی:(5/495،قدیمی)
وکذافی زاد المعاد:(3/812،علمیة)
وکذافی  مرقاة:(8/12 ،التجاریة)

واللہ الموفق بالصواب

العبدالضعیف محمداعظم عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

19/8/1445/29/2/2024

جلد نمبر :32 فتوی نمبر :43

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔