سوال

ناک کی بلغم حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورتِ مسئولہ میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

لما فی الھندیة : (1 /203  ،رشیدیہ )
ولو دخل المخاط انفہ من راسہ ثم استشمہ فادخل حلقہ عمداً لانہ بمنزلۃ ریقہ
 وفی الفقہ الحنفی( 1/ 410 ،طارق )
ولا یفسد صوم الصائم اذا استنشق المخاط النازل الی انفہ او ابتلع البصاق الذی یخرج الی الشفتین اثناء الکلام
وکذافی فتاوی قاضیخان: ( 1/207  ،رشیدیہ )
وکذا فی البحر الرائق: (2 /477  ،رشیدیہ )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ : ( 3/1710  ،رشیدیہ )
وکذا فی بدائع الصنائع : ( 2/238  ،رشیدیہ )
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیہ : (3 /384  ،طارق )
وکذا فی المحیط البرھانی : ( 3/350  ،دار احیاء تراث العربی )
واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمٰن غفر لہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

2023/02/15/23/7/1444

جلد نمبر :29 فتوی نمبر : 20

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔