سوال

کتنا مہر طےہوا ہے ؟اس کا علم ہونا عورت کے لیے ضروری ہے ؟

جواب

الجواب باسم ملہم الصواب

ضروری نہیں ۔

لمافی فتح القدیر :(3/304،رشیدیۃ)
“(قولہ ویصح النکاح وان لم یسم فیہ مھرا)لا خلاف فی ذالک ۔”
وفی تبیین الحقائق :(2/136،امدادیۃ)
“(صح النکاح بلا ذکرہ )ای بلاذکر المھر ۔۔۔۔۔ولنا ان النکاح عقد انضمام وازدواج وذالک یتم با لزوجین ولا ن المقصود فیہ التوالد والازدواج دون المال فلا یشترط فی ذکرہ ۔”
وکذا فی التنویر مع شرحہ :(4/77،دارلمعرفۃ)
وکذا فی الھندیۃ:(1/267،رشیدیۃ)
وکذافی بدائع الصنائع :(2/485،رشیدیۃ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/120،الطارق)
وکذافی حاشیۃ الطحطاوی :(2/8،رشیدیۃ)
وکذافی اللباب:(1/149،قدیمی)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حافظ عبدالرحیم عفی عنہ
دارالافتاءجامعۃ الحسن ساہیوال
11/6/1440،2019/2/17
جلد نمبر :17 فتوی نمبر: 149

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔