سوال

کیاچھالیہ کھانےسےوضوٹوٹ جاتاہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

نہیں۔

لمافی بدائع الصنائع:(1/118-138،رشیدیہ)
“وأمابیان ماینقض الوضؤ:۔۔۔۔۔۔،عن النبیﷺأنہ قال:«إنماعلیناالوضؤممایخرج لیس ممایدخل» .”
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/83-90،الطارق)
“وینقضوالوضؤأربعۃامور:
الأول:خروج شیئ من السبیلین۔۔۔۔۔الرابع:قہقۃالمصلی البالغ فی صلاۃذات رکوع وسجودتنقض الوضؤوتفسدالصلاۃ.”
وکذا فی الفتاوی الھندیہ:(1/13،رشیدیہ) وکذا فی نورالایضاح:(35،قدیمی)
وکذا فی الخانیۃعلیٰ ھامش الہندیۃ:(1/36،رشیدیہ)
وکذا فی حاشیۃابن عابدین:(1/134-136،سعید)
وکذا فی التنویرمع شرحہ:(1/134-136، سعید)

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
عبدالخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
شوال المکرم1441،15، 7جون2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔