سوال

کیا سسر اپنے داماد کو زکوۃدے سکتا ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

جی ہاں!دےسکتا ہے۔

لما فی ردالمحتار:(3/344،رشیدیة)
“ویجوزدفعھا لزوجۃ ابیہ وابنہ وزوج ابنتہ”
وفی الفتاوی التاتارخانیة:(3/211،فاروقیة)
“ویجوزان یعطی امراۃابیہ وابنہ وزوج ابنتہ”
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/1970،رشیدیة)
وکذافی بدائع الصنائع:(2/162،رشیدیة)
وکذافی الفقہ الحنفی :(1/371،الطارق)
وکذافی البحراالرائق:(2/425،رشیدیة)
وکذافی النھرالفائق:(1/462،قدیمی)
وکذافی فتح القدیر:(2/275،رشیدیة)
وکذافی تفسیرالمظھری:(3/314،رشیدیة)
وکذافی تفسیرالبحر المحیط:(5/59،دارالکتب)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:ولی اللہ غُفرلہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
22/3/1443/2021/10/29
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:67

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔