سوال

زنا سے جو حمل ٹھہرے اس حمل کو ضائع کرانا(ساقط کرانا)کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

چار ماہ سے پہلے پہلے ضائع کروانے کی اجازت ہے ،بعد میں نہیں۔

لما فی حاشیة الھدایة:(2/19،البشری)
لم یجز إسقاطہ :أی بالمعالجۃ،وھذاإذا استبان خلقہ، وإن کان غیر مستبین الخلق یجوز،أما فی زماننا یجوزوإن إستبان الخلق،وعلیہ الفتوی
وفی الفتاوی الھندیة:(5/356،رشیدیة)
العلاج لإسقاط الولد إذا استبان خلقہ کالشعروالظفرونحوھمالایجوز وإن کان غیر مستبین الخلق یجوز فی زماننا یجوز علی کل حال وعلیہ الفتوی
وفی الفتاوی السراجیة:(332،زمزم کراچی)
إمراۃ عالجت فی إسقاط ولدہا لم تاثم یستبین شییء من خلقہ
وفی المحیط البرھانی :(8/83،دار احیا تراث)
وفی حاشیة الطحطاوی علی الدّر:(2/212،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:ولی اللہ غُفرلہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
6/7/1443/2022/2/8
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:150

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔