سوال

کیا مسجدکے تہہ خانہ میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟تہہ خانہ مسجد کا حصہ ہے اور مسجد زیرِتعمیر ہے اور مسجد کے حال میں بہت سردی ہےابھی تک چھت تعمیر نہیں ہوئی۔

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہاں!تہہ خانہ میں نماز پڑھی جا سکتی ہے۔

لما فی رد المحتار : (6 /549  ،رشیدیہ )
 واذا کان السرداب أو العلو لمصالح المسجدأو کانا وقفاًعلیہ صار مسجداً
وفی البحرالرائق (5 /421  ،رشیدیہ )
وحاصلہ ان شرط کونہ مسجداًأن یکون سفلہ وعلوہ مسجداً لینقطع بہ حق العبدعنہ لقولہ تعالیٰ(وأن المساجد للٰہ )
وکذافی تنویر الابصار مع الدر المختار : (6 /548  ، رشیدیہ )
وکذا فی الفتاوی الھندیة : (2 /455  ، رشیدیہ )
وکذافی الھدایة: (2 /453  ،بشری )
وکذا فی البنایة : (6 /928  ، رشیدیہ )
وکذافی النھر الفائق : (3 /330  ،قدیمی کتب خانہ )

واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمٰن

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

2022/12/13/18/5/1444

جلد نمبر : 28 فتوی نمبر : 190

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔