سوال

ہمارے پڑوسیوں کے گھرمالٹے کےدو درخت ہیں ان کی کچھ شاخیں ہمارے گھر کے اندر آئی ہوئی ہیں توکیاہم ان درختوں سے ان کی اجازت کے بغیر مالٹے توڑسکتے ہیں یا اجازت لیناضروری ہےاس بارے راہنمائی فرمائیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں پڑوسیوں سے اجازت لینا ضروری ہے بغیر اجازت پھل توڑنا صحیح نہیں ہے۔

لما فی ردالمحتار:(6/436،رشیدیة)
ولوکان الثمرعلی الشجرفالافضل ان لا یاخذمالم یوذن لہ الافی موضع کثیرالثمار یعلم انھم لایشحون بمثل ذلک فلہ الاکل دون الحمل
وفی دررالحکام شرح مجلة:(3/256،العربیة)
ﺃی یکون الثمرملکہ ﺃیضاًفلذلک لیس لاخر ان یاخذالثمرﺃوالخلف الحاصل من التطعیم بدون اذنہ فاذا ﺃخذیضمن ولکن لایکون مالکاللشجرۃبمطلق تطعیمھا اذا کانت تلک الشجرۃ ملکاً لغیر
وکذافی المحیط البرھانی:(8/168،داراحیاء)
وکذا فی البحرالرائق:(8/338،رشیدیة)
 وکذافی الھندیة:(5/340،رشیدیة)
وکذا فی خلاصة الفتاوی:(4/364،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی البزازیةعلی ھامش الھندیة:(6/366،رشیدیة)
وکذافی الموسوعة الفقھیة:(6/126،علوم اسلامیة)
وکذا فی عمدۃ القاری:(12/278،بیروت)
وکذا فی فتاوی قاضی خان علی ھامش الھندیة:(3/403،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

24/6/1445/7/1/2024

جلد نمبر :31 فتوی نمبر :64

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔