سوال

حرام کی کمائی سےحج اداہوجائےگا؟اوراس کااجربھی ملےگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

حرام کمائی سےحج کرنے والے کا حج مقبول نہیں ہوگا،یعنی اس پر ثواب نہیں ملےگا،لیکن فرض ساقط ہوجائے گا۔

لما فی غنیہ الناسک:(21،ادارۃ القران)
” ولابمال حرام ولو حج بہ سقط عنہ الفرض لکنہ لاتقبل حجہ.”
وفی الشامیۃ:(2/456،سعید)
“فانہ لایقبل بالنفقۃالحرام کماورد فی الحدیث مع انہ یسقط الفرض عنہ معھا.”
وکذافی ارشاد الساری:(534/،فاروقیہ)
وکذا فی تحفہ الاحوذی:(3/626،قدیمی)
وکذا فی جامع الترمذی:(1/100،فاروقی کتب خانہ)
وکذا فی عمدۃ القاری:(9/133،داراحیاء)
وکذا فی الھندیہ:(1/220،رشیدیہ)
وکذا فی البحر الرائق:(2/541،رشیدیہ)
وکذا فی فتح الباری:(3/487،قدیمی)

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
عبدالخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
شوال المکرم1441،15، 7جون2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔