سوال

زید اور عمرو دو بھائی ہیں اور عمرو نے کسی عورت کا دودھ پیا ہے اس کی لڑکی عمروکی رضاعی بہن ہوئی اب زید کی اس کے ساتھ شادی ہو سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ہوسکتی ہے۔

و فی المختصرالقدوری:( 169،دار احیاء)
“ویجوز ان یتزوج الرجل باخت اخیہ من الرضاع.”
وفی الھندیۃ:(1/343/،رشیدیہ)
“وتحل اخت اخیہ رضاعا.”
وکذا فی صحیح البخاری :(2/272،رحمانیہ)
وکذافی التاتارخانیہ:(4/364/،فاروقیہ)
وکذا فی الفتاوی السراجیہ:(207،زم زم)

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
عبدالخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
شوال المکرم1441،15، 7جون2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔