سوال

کیا مچھلی کی کٹائی وصفائی کے دوران کپڑوں پر پڑنے والے چھینٹوں کے ساتھ نمازہو جائے گی؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہاں!ہوجائے گی۔

لما فی الھندیہ:(1/46،رشیدیہ)
“ودم السمك ومایعیش فی الماءلا یفسد الثوب فی قول أبی حنیفۃ ومحمد رحمہما اللہ.”
وفی الخانیہ علی ھامش الھندیہ:(1/19، رشیدیہ)
“ودم السمك ومایعیش فی الماءلا یفسد الثوب فی قول أبی حنیفۃ ومحمد رحمہما اللہ.”
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/53،الطارق) وکذافی بدائع الصنائع:(1/195، رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/303، رشیدیہ) وکذا فی التنویرمع شرحہ:(1/209،سعید)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیۃ:(1/432،فاروقیہ) وکذافی المبسوط:(1/57،داراحیاء)
وکذافی حاشیہ الطحطاوی علی مراقی الفلاح:(155،قدیمی)

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
عبدالخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
15شوال المکرم1441، 7جون2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔