سوال

ايك شخص سا ہیوال کا رہائشی ہے وہ لاہور سے واپس آرہا ہے اور اس کا ارادہ ہے کہ پہلے چیچہ وطنی جاؤں گاپھر ساہیوال آؤں گا ۔ وہ ساہیوال بائی پاس سے گزر کر چیچہ وطنی چلا جاتا ہے، اب چیچہ وطنی میں اور واپسی میں وہ پوری نماز پڑھے گا یا آدھی نماز پڑھے؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

پوری نماز ادا کرے گا ۔

لما فی فتاوی النوازل :(111،حقانیہ)
حکم السفر یتعلق بمجاوزۃ عمرانات المصر من عند جانبہ الذی خرج منہ وکذا حکم الاقامة یتعلق بدخولھا…. اما القری اذا کانت متصلة بربض المصر فالمعتبر مجاوزۃ القری ھو الصحیح.
وفی الھندية:(1/139،رشیدیہ)
الصحيح ما ذكر أنه يعتبر مجاوزة عمران المصر لا غير إلا إذا كان ثمة قرية أو قرى متصلة بربض المصر فحينئذ تعتبر مجاوزة القرى…. وكذا إذا عاد من سفره إلى مصره لم يتم حتى يدخل العمران.
وكذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1350،رشیدیہ)
وکذا فی التاتارخانیة:(2/493،فاروقیہ)
وکذا فی البحر الرائق:(2/226،رشیدیہ)
وکذا فی ردالمحتار:(2/121،سعید)
وکذا فی النھر الفائق:(1/344،قدیمی)
وکذا فی بدائع الصنائع:(1/264،رشیدیہ)
وکذا فی مجمع الانھر:(1/238،المنار)
وکذا فی خلاصةالفتاوی:(1/198)

والله اعلم بالصواب
محمد عابد عفی الله عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
26/7/1440، 2019/4/3
جلد نمبر :18 فتوی نمبر :160

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔