سوال

ايك عيسائی آدمی نےمسجدکو50روپےچنده دیاہےاوروہ آدمی بھی غریب ہےتوان روپوں کومسجدمیں لگانا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ان روپوں کومسجدمیں لگانادرست ہے۔

لما فی فتح القدیر: (6 /186، رشیدیہ)
“واماالاسلام فلیس شرط فلووقف الذمی علی ولدہ ونسلہ وجعل آخرہ للمساکین جاز ویجوزان یعطی ا لمساکین المسلمین
وفی الہندية: ( 2/353، رشيديه)
واماالاسلام فليس بشرط فلووقف الذمي علي ولده ونسله وجعل آخره للمسا كين جازويجوزان يعطي المساكين المسلمين
وکذافی الفقه الاسلامی: ( 10/7648، رشیدیہ)
وکذا فی البحرالرائق: ( 5/316، رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی: (9 /155، داراحیاء)
وکذا فی مجمع الانھر: ( 2/568، المنار)
وکذافی الشامية: ( 4/314، سعيد)
وکذا فی التا تارخانيه: ( 8/201،فاروقيه )

واللہ اعلم بالصواب
ايثارالقاسمی عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
11/7/1440، 19/3/2019
جلد نمبر : 18 فتوی نمبر :130

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔