سوال

اگر بھول کرنیت چاررکعت سنت کی کرلی جائے،حالانکہ پڑھنی دورکعت ہی ہوں اور دو رکعت پڑھ کر سلام پھیردیا جائے تو یہ نماز درست ہے یا نہیں۔

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی درست ہے۔

لمافی الھندیة: (1/65 ،رشیدیہ )
“ویکفیہ مطلق النیۃ للنفل والسنۃ والتراویح ھو الصحیح…. ولایشترط نیۃ عدد الرکعات ھکذافی شرح الوقایۃ حتی لو نواھا خمس رکعات وقعد علی راس الرابعۃاجزاہ وتلغونیۃ الخمس.”
و فی فقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید: (1/201،رشیدیہ)
” ولایشترط نیۃ عدد الرکعات فلو نوی الظھر خمس رکعات وقعد علی راس الرابعۃاجزاہ وتلغونیۃ الخمس.”
وکذا فی التاتارخانیة: (2/44 ،فاروقیہ)
وفیہ ایضا:(2/297،فاروقیہ)
وکذا فی خلاصةالفتاوی: (1/80 ،رشیدیہ )
وکذافی الھندیة: (1/113 ،رشیدیہ )
وکذافی مجمع الانھر : (1/197،المنار)
وکذافی بدائع الصنائع: (2/7 ،رشیدیہ )
وکذافی البحر الرائق: (2/99 ،رشیدیہ )
وفیہ الضا:(2/104،رشیدیہ)
وکذا فی الخانیة: (/ ،رشیدیہ )
وکذا فی النھرالفائق: (/،قدیمی )

واللہ اعلم بالصواب
محمداکرام کان اللہ لہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
22-9-1440،2019-05-28
جلد نمبر:19 فتوی نمبر:83

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔