سوال

کیا موبائل پر بات ختم کرنے کے بعد آخر میں سلام کا جواب دینا ضروری ہے؟

جواب

الجواب باسم ملهم الصواب

گفتگو كے آغاز اور آخر ميں سلام كرنا سنت ہے۔

لما فی سنن ابی داود : ( 2/327،رحمانیہ )
عن ابی ھریرہ رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا انتھی احدکم الی المجلس فلیسلم فاذا اراد ان یقوم فلیسلم فلیست الاولی باحق من الآخر
وکذا فی جامع الترمذی : ( 2/ 558،رحمانیہ )
عن ابی ھریرہ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا انتھی احدکم الی المجلس فلیسلم فان بدا لہ ان یجلس فلیجلس ثم اذا قام فلیسلم
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:( 5/ 405، الطارق)
ویسلم علی القوم حین یدخل علیھم ،وحین یفارقھم فمن فعل ذالک شارکھم فی کل خیر عملوہ بعدہ
وکذا فی الاذکار للنووی : (335، دارالبشائر الاسلامیہ )
وکذا فی تحفة الاحوذی :(7/ 517، قدیمی )
وکذا فی بذل المجھود : (20/ 77،قدیمی )
وکذا فی الفتاوی التاتار خانیہ :(18/ 84،فاروقیہ )
وکذا فی الدر المختار : (6/ 416،سعید )
وکذا فی الموسوعةالفقھیة :(25/ 172، علوم الاسلامیہ )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ :(4/2686،رشیدیہ )

واللہ اعلم بالصواب
محمد مظہر اقبال عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
17، 6، 1440، 2019، 2، 23
جلد نمبر:17 فتوی نمبر:199

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔