سوال

اعتکاف کرنے کی نذر مانی ہے تو اعتکاف کرنے کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے یانہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

نذر اعتکاف کے لیے بھی روزہ رکھنا ضروری ہے۔

لمافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(268،بشری)
” لایصح الاعتکاف الواجب ای :المنذور الا بالصوم لان الصوم شرط للاعتکاف الواجب۔ “
وفی در المختار مع الرد المحتار:(3/496،دارالمعرفہ)
وشرط الصوم) لصحۃ (الاول) اتفاقا (فقط) علی المذھب (فلو نذر اعتکاف لیلۃ لم یصح )(فی حاشیتہ) لو قال للہ علیّ ان اعتکف شھرا بغیر صوم فعلیہ ان یعتکف و یصوم۔
وکذافی التجنیس والمزید:(2/443،ادارة القران)
وکذافی بدائع الصنائع:(2/276،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ السلامی وادلتہ:(3/1762،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/432،طارق)
وکذافی الھندیة:(1/211،رشیدیہ)
وکذافی الخانیة علی ھامش الھندیة:(1/225،رشیدیہ)
وکذافی النھر الفایق:(2/50،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
محمداحسن ابراہیم غفر لہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
15،8،1443-2022،3،19
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:67

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔