سوال

مدرّس نے سورۃ علق پڑھائی اور آٹھ طلبہ نے اجتماعی طور پر پڑھی ،کتنے سجدے کرنے ہوں گے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاًومسلماً

مذکورہ صورت میں مدرّس اور تمام طلبہ پر ایک ایک سجدہ واجب ہوا ہے۔

لما فی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید (1/288،الطارق)
ولو کرّر ھا فی مجلس واحد، کفتہ سجدۃ واحدۃ، بشرط اتّحاد الآیۃ والمجلس،وتکفی سجدۃ واحدۃ اذا تکرّر سماعہ لھا فی مجلس واحد، وعلیٰ ھذا لو قرءھا جماعۃ،وسمعھا بعضھم من بعض، کفتھم سجدۃ واحدۃ، ویتکرّر وجوب السجود بتکرّر مجلس التلاوۃ، او باختلاف المتلو والمسموع
وفی حاشیہ الطحطاوی علی مراقی الفلاح(494، قدیمی کتب خانہ)
قولہ: (کمن کرّرھا فی مجلس واحد )لا فرق فی المکرر بین ان یکون واحداً، او متعدداً کان سمع السجدۃ من رجل ،ثم سمعھا فی ذلک المجلس من آخر،ثم قرءھا فیہ فانہ یکفیہ سجدۃ واحدۃ
و کذا فی الفتاویٰ الھندیہ( 1/134،رشیدیہ)    وکذا فی المبسوط(2/5،دار المعرفہ )
وکذا فی بدائع الصنائع(1/431،رشیدیہ)    وکذا فی المحیط البرھانی(2/364،دار احیاءتراث العربی)
وکذا فی خلاصہ الفتاویٰ(1/184، رشیدیہ)        وفی الشامیہ(2/712،رشیدیہ)
وکذا فی الفتاویٰ التاتارخانیہ(2/422،فاروقیہ)       وکذا فی البحر الرائق(2/220،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ طیب کان اللہ لہ
دارالافتاٰء جامعۃ الحسن ساھیوال
22/5/1443-2021/12/27
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:69

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔