سوال

شیعہ فجر کی نماز کے بعد سورج نکلنے سے پہلے ہی قربانی کر دیتے ہیں،کیاان کی قربانی کاگوشت کھاناجائز ہے؟جبکہ قصاب مسلمان ہیں۔

جواب

الجواب حامداومصلیا

مسلمان کا ذبیحہ حلال ہےلہذا یہ گوشت کھانا جائز ہے۔

لمافی البحرالرائق:(8/306،رشیدیہ)
وحل ذبیحۃ مسلم وکتابی لقولہ تعالی(وطعام الذین أوتواالکتاب حل لکم)والمراد ذبائھم لأن مطلق الطعام غیر المذکی یحل من أی کافر ولایشترط أن یکون فیہ غیر اللّٰہ تعالی حتی لوذکرالکتابی المسیح أو عزیرالایحل
وکذافی الھندیة:(5/285،رشیدیہ)
وأماشرائط الذکاۃ فأنواع…………ومنھاأن یکون مسلماأوکتابیافلا تؤکل ذبیحۃ أھل الشرک والمرتدلانہ لایقرعلی الدین الذی انتقل الیہ
وکذافی مجمع الانھر:(4/153،المنار)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(17/389،فاروقیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/3714،رشیدیہ)
وکذافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(409،البشری)
وکذافی تبیین الحقائق:(5/287،امدادیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/448،ادارة القراٰن)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
17،5،1443/2021،12،22
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:53

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔