سوال

اہلحدیث جو غیرمقلد ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

نماز تو ہو جائے گی،البتہ ان کے پیچھے نماز پڑھنے میں احتیاط کرنی چاہیے،کیونکہ یہ ایسی باریک جرابوں پر مسح کرنے کا قائل ہیں جن پر ائمہ فقہاء کے نزدیک مسح کرنا جائز نہیں ہے،جس کے نتیجے میں ان کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔

لمافی الفتاوی التاتارخانیة:(2/249،فاروقیہ)
الاقتداء بشافعی المذھب قالوا:لاباس بہ اذا لم یکن متعصبا ولا شاکا فی إیمانہ ولامنحرفاانحرافافاحشاعن القبلۃ بأن جاوزالمغارب ولایتوضأبالماءالقلیل الذی وقعت فیہ النجاسۃ
وکذافی الھندیة:(1/84،رشیدیہ)
والاقتداء بشافعی المذھب انما یصح اذا کان الامام یتحامی مواضع الخلاف بان یتوضا من الخارج النجس من غیر السبیلین کالفصد وان لاینحرف عن القبلۃ انحرافا فاحشا……………ولاشک انہ اذا جاوز المغارب کان فاحشا ولایکون متعصبا ولاشاکا فی ایمانہ وان لایتوضأ فی الماء الراکد القلیل وأن یغسل ثوبہ من المنی ویفرک الیابس منہ وأن لایقطع الوتر وان الترتیب فی الفوائت وان یمسح ربع راسہ
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/98،الطارق)
وقد اتفق الأئمۃ علی عدم جواز المسح علی الجوربین الرقیقین اللذین یشفان
وکذافی البحرالرائق:(1/613،رشیدیہ)
وکذافی اعلاء السنن:(4/321،ادارةالقراٰن والعلوم الاسلامی)
وکذافی الھدایة:(1/198،البشری)
وکذافی مجمع الانھر:(1/163،المنار)
وکذافی بدائع الصنائع:(1/387،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
21،5،1443/2021،12،26
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:84

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔