سوال

میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دینے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

قبر پراذان دینا شرعا ناجائز ہے

لمافی الشامیة:(2/235،رشیدیہ)
تنبیہ)فی الاقتصار علی ماذکرمن الوارد اشارۃإلی انہ لایسن الأذان عند ادخال المیت فی قبرہ کما ھو المعتاد الآن،وقد صرح ابن حجر فی فتاویہ بأنہ بدعۃ وقال:ومن ظن أنہ سنۃ قیاسا علی ندبھما للمولود إلحاقالخاتمۃ الأمر بابتدائہ فلم یصب
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(224،البشری)
الأذان عند إدخال المیّت فی القبر:بدعۃ
وکذافی منحةالخالق علی البحرالرائق:(1/445،رشیدیہ)
وکذافی الموسوعةالفقہیة:(8/23،علوم اسلامیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/190،الطارق)
وکذافی مشکٰوةالمصابیح:(1/27،رحمانیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/720،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
22،5،1443/2021،12،27
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:85

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔