سوال

مرد کے لئے چاندی کا چھلا پہننا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

ساڑھے چار ماشہ کے بقدریا اس سےکم پہننا جائز ہے۔

لمافی بدائع الصنائع:(4/316،رشیدیہ)
ومنھا الفضۃ،لأن النص الوارد بتحریم الذھب علی الرجال یکون واردا بتحریم الفضۃ دلالۃ فیکرہ للرجال استعمالھا فی جمیع مایکرہ استعمال الذھب فیہ إلا التختم بہ إذا ضرب علی صیغۃ مایلبسہ الرجال ولایزید علی المثقال
وکذافی والفقہ السلامی وادلتہ:(4/2636،رشیدیہ)
واستثنی أئمۃ المذاھب الخاتم الفضی للرجل ،فأباحوا لہ لبسہ والتختم بہ اذا کان قلیلا ومقدارہ عند الحنفیۃ:بقدر مثقال(975․2غم)فمادونہ
وکذافی الھندیة:(5/335،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(18/124،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/48،ادارة القراٰن)
وکذافی سنن ابی داؤد:(2/227،رحمانیہ)
وکذافی الھدایة:(4/455،رشیدیہ)
وکذافی الشامیة:(9/593،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
12،7،1443/2022،2،14
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:165

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔