سوال

ایک آدمی عیدکی نماز میں رکوع میں آکرشامل ہوالیکن تکبیرات نہیں کہی اس کی نماز کاکیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامدا ومصلیا

نمازہوگئی۔

لمافی الھندیة:(1/128،رشیدیة)
“سھوالامام یوجب علیہ وعلی من خلفہ السجود……سھوالمؤتم لایوجب السجدۃ.”
وکذافی التنویرمع الدر:(2/658،رشیدیة)
“(ومقتدبسھو امامہ ان سجدامامہ)لوجوب المتابعۃ(لابسھوہ)اصلا․”
وکذافی مجمع الانھر:(1/222،المنار)
وکذافی النھرالفائق:(1/326،قدیمی)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/316،ادارۃالقرآن)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(2/404،فاروقیة)
وکذافی البحرالرائق:(2/175،رشیدیة)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/213،الطارق)
وکذافی الجوھرۃالنیرۃ:(1/200،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
12-08-1443/2022-03-16
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:18

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔