سوال

اگر کسی شخص نے اذان کے وقت مسجد کے سپیکر پر موبائل میں ریکارڈنگ کی ہوئی اذاان چلادی اور دوبارہ خود اذان نہ دی ،تو اس کو اذان سمجھا جائیگایا دوبارہ اذان دینا ہوگی؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

دوبارہ اذان دینی ہوگی۔

لما فی البحرالرائق:(1/459،رشیدیہ)
ویعاد اذان المراة….والصبی الذی لایعقل لعدم الاعتماد علی اذان ھؤلافلایلتفت الیھم فربما ینتظر الناس الاذا ن المعتبر والحال انہ معتبرفیودی الی تفویت الصلاۃ اؤ الشک فی صحۃ المؤدی اؤایقاعھا فی وقت مکروہ
وفی المحیط البرھانی:(1/95،داراحیاءتراث)
 اذا اذن صبی لایعقل اؤمجنون یعاد ذلک ،لان ماھو المقصود ھو الاعلام،لایحصل باذانھما ، لان اللناس لا یعتبرون کلام غیر العاقل فھو صوت الطیر سواء
وکذافی کتاب التجنیس والمزید:(1/390،ادارة القرآن)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیہ:(2/145،فاروقیہ)
وکذافی الفتاوی العالمکیریہ:(1/54،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی الخانیہ علی ھامش الھندیة:(1/77،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/699،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/193،الطارق)
وکذافی الدرالمختار:(2/75،دارالمعرفة)
وکذافی خلاصة الفتاوی:(1/48،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمد عبداللہ غفرلہ ولوالدیہ کوٹ ادو
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
2/9/1443/2022/4/4
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:106

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔