سوال

آج کل بعض مقاما ت پراہل میت کی طرف سےتعزیت کرنےوالوں کودعوت کی جاتی ہےکھاناوغیرہ کھلایا جاتاہے،ایساکرناشرعاکیساہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

اگرلازم سمجھ کراورشرعی حکم سمجھ کریابطوررسم کی جائےتومکروہ اوربدعت ہے،اگرمہمانوں کےکھانےکی ضرورت سےکی جائےتوگنجائش ہے۔

لمافی البحرالرائق:(2/337،رشیدیہ)
ولابأس بالجلوس الیھاثلاثامن غیرارتکاب محظورمن فرش البسط والاطعمۃمن اہل البیت لانھاتتخذعند السرور
وفی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/346،الطارق)
ومن بدع التعزیۃ القبیحۃ المنتشرۃفی بعض المجتمعات الاسلامیۃ المخالفۃ لمامر معنامن السنۃ،تقدیم اہل المیت الطعام للمعزین
وکذافی التاتارخانیة:(3/95،فاروقیہ)
وکذافی الھندیہ:(1/167،رشیدیہ)
وکذافی الشامیہ:(3/175،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1578،رشیدیہ)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(12/290،علوم اسلامیہ)
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(1/383،رشیدیہ)
وکذافی مراقی الفلاح متن حاشیةالطحطاوی:(1/617،قدیمی)
وکذافی البزازیة علی ھامش الھندیة:(4/81،رشیدیہ)

 

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن  عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
23/8/1443/2022/3/26
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:125

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔