سوال

کسی آدمی کے پاس ایک تولہ سوناہےاورکچھ سامان بھی ہےجس کی قیمت ایک تولہ سونا سے بھی کم ہے،اس آدمی پرقربانی واجب ہے یا نہیں؟نوٹ:سامان،زائدازضرورتِ اصلیہ ہے۔

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

ان دونوں چیزوں کی مالیت یقیناًساڑھےباون تولہ چاندی سے زیادہ ہے،لہٰذاصورتِ مسئولہ میں قربانی واجب ہوگی۔

لمافی الشامیة:(9/520 ،رشیدیہ)
“قولہ :(والیسارالخ)بان ملک مائتی درھم اوعرضاًیساویھاغیرمسکنہ وثیاب اللبس ومتاع یحتاجہ الیٰ ان یذبح الاضحیۃ۔”
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/2708،رشیدیہ)
والمقصودبالقدرۃ عندالحنفیۃ،ھوالیسارای یسارالفطرۃ،وھوان یکون مالکاًمئتی درھم الذی ھونصاب الزکاۃ،اومتاعایساوی ھذاالمقدارزائداًعن مسکنہ ولباسہ،اوحاجتہ وکفایتہ ھوومن تجب علیہ نفقتہم۔
وکذافی البحرالرائق:(8/318،رشیدیہ)
وکذافی بدائع الصنائع:(4/196،رشیدیہ)
وکذافی الھندیہ:(5/292،الرشیدیہ)
وکذافی کتاب المبسوط:(12/8،دارالمعرفہ)
وکذافی الفتاویٰ التاتارخانیہ:(17/405،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/455،داراحیاءالتراث العربی)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(5/80،علوم اسلامیہ)
وکذافی حاشیةالطحطاوی:(4/160،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
23/3/1443/2021/10/30
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:92

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔