سوال

امام نےمغرب کی نمازمیں آیت سجدہ پڑھی اورسجدہ کیا ایک آدمی وضوکررہاتھا اس نے وہ آیت سنی، اب وہ آدمی آخری قعدہ میں شریک ہوا، وہ سجدہ کیسےکرےگا؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

نمازمکمل کرکےسجدہ تلاوت کرلے۔

لمافی التنویروالدروالرد:(2 /704 ،رشیدیہ)
ومن سمعھامن امام)ولوباقتدائہ بہ( فائتم بہ قبل ان یسجد)الامام لھا(سجدمعہ،و)لوائتم (بعدہ لا) یسجد اصلاً ، کذا اطلق فی الکنز تبعا للاصل (وان لم یقتد بہ) اصلا (سجدھا) وکذا لو اقتدیٰ بہ فی رکعۃ اخریٰ علیٰ ما اختارہ البزدوی وغیرہ وھو ظاھرالھدایۃ
قولہ (وکذا۔ ۔ ۔الخ)ای یسجدھاولکن بعدالفراغ من الصلوۃ۔

 

وکذافی الھندیة:(1/133،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/375،داراحیاءالتراث)
وکذافی حاشیة الطحطاوی:(1/325،رشیدیہ)
وکذافی فتح القدیر:(2/17،رشیدیہ)
وکذافی ھامش الھدایة:(1/147،رشیدیہ)
وکذافی التاتارخانیة:(2/476،فاروقیہ)
وکذافی البحرالرائق:(2/215،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/233،المنار)
وکذافی شرح العینی:(1/92،ادارةالقرآن)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
29/4/1443/2021/12/4
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:152

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔