سوال

خارج صلاۃ کسی آدمی پرسجدہ تلاوت واجب ہواتووہ دوران تلاوت اپنی جگہ پربیٹھےبیٹھےسجدہ اداکرسکتا ہےیاکھڑےہوکرقیام سےسجدہ کی طرف آناضروری ہے؟2:اسی طرح اگرمتعددسجدےایک وقت کررہاہوتوہرسجدےکیلئےقیام سےسجدہ کی طرف آناضروری ہےیا بیٹھےبیٹھےمتعددسجدے کرسکتاہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

1،2

:ایک سجدہ کرناہویامتعدد،بیٹھےبیٹھےبھی کرسکتاہے،لیکن بہتریہ ہےکہ ہرسجدےکیلئےقیام سےسجدہ کی طرف آئےاور سجدہ کےبعدکھڑاہوجائے۔

لمافی حاشیةالطحطاوی علی مراقی الفلاح:(1/497،قدیمی)
قولہ:( وندب القیام) کماندب النزول لمن تلاھاراکبالیسجدھاعلی الارض۔ قولہ:( روی ذلک عن عائشۃ) لان الخرورالذی مدح بہ اولئک فیہ اکمل،وفی السید،ویندب ان یقوم،ویخرساجدا،ولوکان علیہ سجدات کثیرۃ، ویستحب اذافرغ منھاان یقوم اﻫ ملخصاَ
وفی البحرالرائق:(2/223،رشیدیہ)
وفی المضمرات: یستحب ان یقوم ویسجدویقوم بعدرفع الرأس من السجدۃولایقعد اﻫ ۔ والثانی غریب۔ وافادفی القنیۃ انہ یقوم لھاوان کانت کثیرۃوارادان یسجدھامترادفۃ
وکذافی مجمع الانھر:(1/236،المنار)
وکذافی الشامیة:(2/700،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/363،داراحیاءالتراث)
وکذافی التاتارخانیة:(2/464،فاروقیہ)
وکذافی الھندیة:(1/135،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1141،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/286،الطارق)
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(1/323،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
8/9/1443/2022/4/10
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:118

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔