سوال

عورت کااپنےشوہرکانام لیکرپکارناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

ناپسندیدہ ہے۔

لمافی الفتاوی السراجیہ:(1/319،زمزم)
“یکرہ ان یدعوالرجل اباہ،اوالمرأۃزوجھاباسمہ ۔ “
وفی التاتارخانیة:(18/230،فاروقیہ)
“وفی السراجیۃ:یکرہ ان یدعوالرجل اباہ،اوالمرأۃزوجھاباسمہ ۔ “
وکذافی الھندیة:(5/362،رشیدیہ)
وکذافی الموسوعةالفقہیة:(11/337،علوم اسلامیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(5/472،الطارق)
وکذافی الشامیة:(9/690،رشیدیہ)
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(4/208،رشیدیہ)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(1/419،البشری)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
23/8/1443/2022/3/26
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:123

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔