سوال

گھریلو سامان جوزائدازضرورت ہے مثلاً متعددرضائیاں ،متعددبرتن،کپڑےاورجدیدمشینیں جیسے اوون، استری وغیرہ جو سالہا سال استعمال نہیں ہوتیں ان میں زکوٰۃ ہےیانہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

ایسےسامان میں زکوٰۃ نہیں ہے۔

لمافی الھندیة:(1 /172 ،الرشیدیہ)
ومنھافراغ المال)عن حاجۃالاصلیۃفلیس فی دورالسکنیٰ وثیاب البدن واثاث المنازل ودواب الرکوب وعبیدالخدمۃوسلاح الاستعمال زکاۃوکذاطعام اھلہ ومایتجمل بہ من الاوانی اذالم یکن من الذھب والفضۃ
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/1795،رشیدیہ)
ولازکاۃباتفاق المذاھب علی الحوائج الاصلیۃمن ثیاب البدن والامتعۃودورالسکنیٰ(العقارات)واثاث المنزل،ودواب الرکوب،وسلاح الاستعمال والکتب العلمیۃ وان لم تکن لاھلھااذلم ینوبھاالتجارۃوآلات المحترفین لانھامشغولۃبالحاجۃالاصلییۃولیست بنامیۃ اصلا۔
وکذافی بدائع الصنائع:(2/91،رشیدیہ)
وکذافی التاتارخانیة:(3/134،فاروقیہ)
وکذافی التاتارخانیة:(3/168،فاروقیہ)
وکذافی کتاب المبسوط:(3/37،دارالمعرفة)
وکذافی کتاب الاصل:(2/86،عالم الکتب)
وکذافی النتف فی الفتاویٰ:(1/108،ایچ ایم سعید)
وکذافی المحیط البرھانی:(3/163،داراحیاءالتراث)
وکذافی التنویروالدر(حاشیةابن عابدین):(3/217، دارالمعرفة)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی(ترجمہ بہشتی زیور):(1/232،البشریٰ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
13/5/1443/2021/12/17
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:190

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔