سوال

اگرکوئی شخص مصنوعی دانت لگواچکاہوتوکیااس کی وفات کے وقت اس کےوہ مصنوعی دانت اکھیڑنا ضروری ہوگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

آسانی سےنکل سکتےہوں تونکال لیں ورنہ نہیں۔

لمافی المحیط البرھانی:(8/51،داراحیاءالتراث)
وعلی ھذاالاختلاف اذاسقط سنہ،فارادان یتخذسناآخر،علی قول ابی حنیفۃیتخذمن الفضۃدون الذھب وعندمحمد رحمہ اللہ تعالی یتخذمن الذھب ایضا
وفی الموسوعةالفقھیة:(25/273،علوم اسلامیہ)
“ذھب جمھورالفقھاءالی انہ یجوزللرجل ان یتخذسنامن الذھب،والفضۃوان تعددت ۔ “
وکذافی التاتارخانیة :(18/131،فاروقیہ)
وکذافی البحرالرائق:(8/350،رشیدیہ)
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(1/382،قدیمی)
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی مراقی الفلاح:(1/598،قدیمی)
وکذافی الشامیة:(3/172،رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(1/158،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
8/9/1443/2022/4/10
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:121

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔