سوال

ایک آدمی کاپیٹ بڑاہےآگےکونکلاہواہےاسی طرح ایک ضعیف آدمی ہےجس کی نظرکمزورہےیاصحت خراب ہےان کوزیرناف بال صاف کرنےمیں دشواری ہےکیایہ لوگ پاؤڈروغیرہ استعمال کرسکتےہیں اسی طرح بغل کےبالوں کے بارےمیں بھی بتادیجیئے!

جواب

الجواب حامداومصلیا

جی!استعمال کرسکتےہیں۔

لمافی الہندیة:(5 /358، رشیدیہ)
“ویبتدئ فی حلق العانۃمن تحت السرۃ،ولوعالج بالنورۃفی العانۃیجوز ۔”
وفی الفقہ الحنفی:( 5/390،الطارق)
والاستحداد:ھوحلق العانۃ۔۔۔۔۔۔۔۔ویبتدئ من تحت السرۃولوعالج بالنورۃ،مادۃ مصنوعۃ لازالۃ الشعرجاز،ونتف الابط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویتأدی اصل السنۃ بالحلق ولاسیمامن یؤلمہ النتف
وکذافی ردالمحتار:(6 /406،ایچ،ایم،سعید)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:( 423،البشریٰ)
وکذافی الفتح الملہم:(2 /332،دارالعلوم کراچی)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:( 3/216،علوم اسلامیہ)
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:( 4/203،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدرفیق غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
15/5/1443/2021/12/20
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:39

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔